54۔ اہل حق کی قلت

لَا تَسْتَوْحِشُوْا فِيْ طَرِيْقِ الْهُدٰى لِقِلَّةِ اَهْلِه۔ (نہج البلاغہ خطبہ۱۹۹) راہ راست پر چلنے والوں کی کمی کے باعث چلنے سے مت گھبرائیں۔ راہ راست و صراط ہدایت پر چلنے والوں کو عقل و دین کے اعتبار سے اپنی راہ کو مکمل طور پر پرکھنا چاہیے۔ اُنہیں غور و حوض سے صحیح و غلط کو … 54۔ اہل حق کی قلت پڑھنا جاری رکھیں